"!مفہوم القران: "تُم بہترین اُمت ہو تمہیں لوگوں کی بھلائی کے لیے پیدا کیا گیا ہے
چند محبِ وطن اور انسانیت کا درد رکھنے والے دوستوں نے اپنے پیارے وطن پاکستان میں عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور کم آمدنی کی وجہ سے پریشان حال دیکھ کر 6 ماہ کی مسلسل محنت اور دن رات کی سوچ بچار کے بعد اپنے پیارے وطن پاکستان کی اقتصادی اور معاشی ترقی کے لیے، لوگوں کی خوشحالی کے لیے اور ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے ایک ایسا بے مثال ہدیہ سسٹم تشکیل دیا گیا ہے۔ جس کی آج تک کوئی مثال نہیں ملتی۔
اس ہدیہ سسٹم میں شامل ہو کر نہ صرف آپ اپنے اور اپنی فیملی کے حالات بہتر کر سکتے ہیں بلکہ اپنے ساتھ ساتھ آپ بہت سارے خاندانوں کی خوشحالی اور معاشی ترقی کا سبب بھی بنیں گے۔
پاکستانی لوگوں کی اقتصادی بہتری کی اُمیدوں کا محور
مقصد: اپنے پیارے وطن پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کی اقتصادی، معاشی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ سسٹم کا آغاز کرنا ہے۔
مشن: خوشیاں، خوشحالی، اچھی صحت ، اچھی تعلیم اور خوشحال زندگی سب کے لیے
ہوپ زون کا 2 سالہ خوشحالی کا سسٹم جو صرف 2 سال کے کم عرصہ میں اپنے مضبوط سسٹم کی بدولت
انشاءاللہ اس سسٹم میں شامل ہو کر آپ خود بھی اور آپ کے ساتھ بے شمار لوگ بھی خوشحال ہوں گے۔ بلکہ ہمارا پیارا وطن پاکستان بھی اقتصادی اور معاشی طور پر مضبوط ہو گا۔
انشاءاللہ 2 سال کے کم عرصہ میں بے شمار گھرانے خوشحال ہو جائیں گے اور ملک سے غربت کا خاتمہ بھی ہو جائے گا۔ اور ہمارا پیارا ملک بھی خوشحال اور ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہوگا۔
یہ سسٹم ایسا انقلاب برپا کر دےگا کہ اس سسٹم میں شامل ہونے والا اور محنت کرنے والا ہر بندہ ایک کامیاب اور خوشحال انسان بن جائے گا۔ انشاءاللہ نہ صرف دنیا میں کامیابیاں حاصل کرے گا بلکہ آخرت کی کامیابیاں اور اجر و ثواب کا عظیم خزانہ بھی حاصل کرے گا۔ کیونکہ اس سسٹم میں شامل ہونے والا ہر بندہ نہ صرف اپنی اور اپنے خاندان کی فلاح و بہبود، بہتری، ترقی اور خوشحالی کا سبب بنے گا بلکہ اس سسٹم کی بدولت اس میں شامل ہوتے ہی اپنے ساتھ ساتھ 5 دوسرے خاندانوں کی خوشحالی ، ملک کی خوشحالی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کا سبب بنے گا۔
آئیے اس سسٹم میں شامل ہو کر آپ اپنی زندگیوں کو بدلیئے۔ اپنے آپ کو کامیاب لوگوں کی صف میں شامل کر کے خود بھی کامیاب ہو جائیے اور اپنے پیارے وطن پاکستان کے لوگوں کی اقتصادی اور معاشی ترقی میں معاون و مددگار بن کر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔
:ہوپ زون کے ہدیہ سسٹم کا تعارف اور طریقہ کار
ہوپ زون کے ہدیہ سسٹم میں آپ نے اپنی اور اپنے پیارے وطن پاکستان کے لوگوں کی فلاح و بہبود، خوشحالی اور ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے
$20 (Rs.3,000) --- $50 (Rs.7,500) --- $100 (Rs.15,000) --- $200 (Rs.30,000)
کی کوئی بھی رقم بطورہدیہ دینی ہے۔ یہ رقم قطعاََ انویسٹمنٹ نہیں ہے بلکہ صرف اور صرف آپ اللہ کی رضا کے لیے اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی مرضی سے بطورہدیہ دے رہے ہیں۔ یہ رقم صدقہ و خیرات یا زکوٰتہ کی رقم قطعاََ نہیں ہے۔
اگر آپ ہدیہ دینے کے بعد نئے لوگ سسٹم میں نہیں لاتے تو آپ کو کوئی بھی بونس نہیں ملے گا بلکہ آپ کے ہدیہ کی رقم سسٹم کے 5 لیولز تک لوگوں کے خاندانوں کی خوشحالی کا سبب اور ہوپ زون کا فلاحی سسٹم چلانے میں شامل ہو جائے گی۔ جس کے بدلے میں انشاءاللہ آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بے حد اجر و ثواب ملے گا۔
اگر آپ خود بھی اس سسٹم میں محنت کر کے اپنی انکم میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس سسٹم سے مالی فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں تو آپ کو کم از کم 4 نئے لوگ سسٹم میں لانے ہوں گے اگر آپ اپنی زندگی میں خوشگوار تبدیلی چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی اور اپنے خاندان کی خوشحالی چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی معاشی ترقی چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی انکم میں اضافہ چاہتے ہیں، اگر آپ کم وقت میں اپنے مالی مسائل سے چُھٹکارا چاہتے ہیں، اگر آپ محنت کر کے کم وقت میں کامیاب لوگوں کی صف میں شامل ہونا چاہتے ہیں، اگر آپ خود خوشحال ہو کر دوسرے لوگوں کی بھی مالی مدد کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ خود بھی، اپنے والدین اور اہل و عیال کو حج و عمرہ کروانا چاہتے ہیں، اگر آپ اپنے خاندان کو اچھا گھر اچھی تعلیم اور خوشحال زندگی دینا چاہتے ہیں، اگر آپ بہت کم وقت میں اپنے ان تمام خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ تو دیر نہ کیجئے جلد سے جلد ہوپ زون کے اس عظیم الشان انقلابی فلاحی سسٹم کا حصہ بن جائیے اور نیک نیتی، محنت، خلوص اور مستقل مزاجی سے دنیا و آخرت کی کامیابیاں حاصل کریں۔
ہوپ زون کا واحد اور منفرد سسٹم جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔
پاکستان کا واحد فلاحی سسٹم
ہوپ زون کا ایسا فلاحی سسٹم جس میں %90 رقم فوری طور پر 5 لیول تک لوگوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ اور صرف %10 رقم سسٹم چلانے کے لیے مختص ہے۔
:بونس کی تقسیم کاری
ٹوٹل 5 لیولز
نوٹ: سسٹم انتظامیہ اس سسٹم کی بہتری اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کسی بھی وقت اپنے بونس پلان میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
:ڈالر میں سسٹم بنانے کا مقصد
تاکہ سسٹم اور لوگوں کے حساب کتاب میں آسانی رہے۔
ڈالر کا ریٹ فکس ہے۔
نوٹ: تمام ٹرانزیکشن چارجز اور سروسز چارجز لاگُو ہوں گے۔
دس فیصد ہدیہ کی رقم ہوپ زون کے ویب اخراجات اور سسٹم کو چلانے کے لیے مختص ہے۔
:ہوپ زون کے مستقبل کے فلاحی پراجیکٹس جلدشروع ہو رہےہیں۔
فری کیٹرنگ سروس
فری کفن سروس
گرین پاکستان پراجیکٹ
قرضِ حسنہ بِلا سود
چھوٹے بزنس، یُوتھ بزنس پراجیکٹس
(Rs.30,000) $200 اگر نیا ہدیہ ہو | (Rs.15,000) $100 اگر نیا ہدیہ ہو | (Rs.7,500) $50 اگر نیا ہدیہ ہو | (Rs.3,000) $20 اگر نیا ہدیہ ہو | |||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اِن ڈائریکٹ | ڈائریکٹ | اِن ڈائریکٹ | ڈائریکٹ | اِن ڈائریکٹ | ڈائریکٹ | اِن ڈائریکٹ | ڈائریکٹ | آپ کا ہدیہ |
$2 (Rs.270) | $100 (Rs.13,500) | $2 (Rs.270) | $50 (Rs.6,750) | $2 (Rs.270) | $25 (Rs.3,375) | $2 (Rs.270) | $10 (Rs.1,350) | $20 (Rs.3,000) |
$5 (Rs.675) | $100 (Rs.13,500) | $5 (Rs.675) | $50 (Rs.6,750) | $5 (Rs.675) | $25 (Rs.3,375) | $2 (Rs.270) | $10 (Rs.1,350) | $50 (Rs.7,500) |
$10 (Rs.1350) | $100 (Rs.13,500) | $10 (Rs.1350) | $50 (Rs.6,750) | $5 (Rs.675) | $25 (Rs.3,375) | $2 (Rs.270) | $10 (Rs.1,350) | $100 (Rs.15,000) |
$20 (Rs.2700) | $100 (Rs.13,500) | $10 (Rs.1350) | $50 (Rs.6,750) | $5 (Rs.675) | $25 (Rs.3,375) | $2 (Rs.270) | $10 (Rs.1,350) | $200 (Rs.30,000) |
بقایا اصل انکم | ذاتی رینیول | ٹوٹل انکم | رینیول بونس انکم | بونس انکم | لوگوں کی تعداد | بونس کی تقسیم | لیولز | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
$20 (Rs.2,700) | $20 | $40 | 0.00 | 4x10=$40 | 1x4=4 | 50% | ڈائریکٹ لیول | 1 |
$52 (Rs.7,020) | $20 | $72 | $40 | 16x2=$32 | 4x4=16 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 2 |
$180 (Rs.24,300) | $20 | $200 | $72 | 64x2=$128 | 16x4=64 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 3 |
$692 (Rs.93,420) | $20 | $712 | $200 | 256x2=$512 | 64x4=256 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 4 |
$2740 (Rs.369,900) | $20 | $2760 | $712 | 1024x2=$2048 | 256x4=1024 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 5 |
بقایا اصل انکم | ذاتی رینیول | ٹوٹل انکم | رینیول بونس انکم | بونس انکم | لوگوں کی تعداد | بونس کی تقسیم | لیولز | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
$50 (Rs.6,750) | $50 | $100 | 0.00 | 4x25=$100 | 1x4=4 | 50% | ڈائریکٹ لیول | 1 |
$130 (Rs.17,550) | $50 | $180 | $100 | 16x5=$80 | 4x4=16 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 2 |
$450 (Rs.60,750) | $50 | $500 | $180 | 64x5=$320 | 16x4=64 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 3 |
$1730 (Rs.233,550) | $50 | $1780 | $500 | 256x5=$1280 | 64x4=256 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 4 |
$6850 (Rs.924,750) | $50 | $6900 | $1780 | 1024x5=$5120 | 256x4=1024 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 5 |
بقایا اصل انکم | ذاتی رینیول | ٹوٹل انکم | رینیول بونس انکم | بونس انکم | لوگوں کی تعداد | بونس کی تقسیم | لیولز | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
$100 (Rs.13,500) | $100 | $200 | 0.00 | 4x50=$200 | 1x4=4 | 50% | ڈائریکٹ لیول | 1 |
$260 (Rs.35,100) | $100 | $360 | $200 | 16x10=$160 | 4x4=16 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 2 |
$900 (Rs.121,500) | $100 | $1000 | $360 | 64x10=$640 | 16x4=64 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 3 |
$3460 (Rs.467,100) | $100 | $3560 | $1000 | 256x10=$2560 | 64x4=256 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 4 |
$13700 (Rs.1,849,500) | $100 | $13800 | $3560 | 1024x10=$10240 | 256x4=1024 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 5 |
بقایا اصل انکم | ذاتی رینیول | ٹوٹل انکم | رینیول بونس انکم | بونس انکم | لوگوں کی تعداد | بونس کی تقسیم | لیولز | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
$200 (Rs.27,000) | $200 | $400 | 0.00 | 4x100=$400 | 1x4=4 | 50% | ڈائریکٹ لیول | 1 |
$520 (Rs.70,200) | $200 | $720 | $400 | 16x20=$320 | 4x4=16 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 2 |
$1800 (Rs.243,000) | $200 | $2000 | $720 | 64x20=$1280 | 16x4=64 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 3 |
$6920 (Rs.934,200) | $200 | $7120 | $2000 | 256x20=$5120 | 64x4=256 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 4 |
$27400 (Rs.3,699,000) | $200 | $27600 | $7120 | 1024x20=$20480 | 256x4=1024 | 10% | اِن ڈائریکٹ لیول | 5 |
Earn 50% of Direct Referral plan and 10% from Indirect Referral.
You have to Renew your account monthly to get Direct or Indirect Income.
Earn and also help others with your Hadiya.
$20/month
$10 Direct Bonus
$2 InDirect Bonus
Daily Withdrawal
Monthly Renewal
$50/month
$25 Direct Bonus
$5 InDirect Bonus
Daily Withdrawal
Monthly Renewal
$100/month
$50 Direct Bonus
$10 InDirect Bonus
Daily Withdrawal
Monthly Renewal
$200/month
$100 Direct Bonus
$20 InDirect Bonus
Daily Withdrawal
Monthly Renewal
© 2019 - 2021 HoppeZone. All rights reserved