About HoppeZone :تعارف

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم

عوامی خوشحالی پراجیکٹ

"!مفہوم القران: "تُم بہترین اُمت ہو تمہیں لوگوں کی بھلائی کے لیے پیدا کیا گیا ہے

چند محبِ وطن اور انسانیت کا درد رکھنے والے دوستوں نے اپنے پیارے وطن پاکستان میں عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور کم آمدنی کی وجہ سے پریشان حال دیکھ کر 6 ماہ کی مسلسل محنت اور دن رات کی سوچ بچار کے بعد اپنے پیارے وطن پاکستان کی اقتصادی اور معاشی ترقی کے لیے، لوگوں کی خوشحالی کے لیے اور ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے ایک ایسا بے مثال ہدیہ سسٹم تشکیل دیا گیا ہے۔ جس کی آج تک کوئی مثال نہیں ملتی۔

اس ہدیہ سسٹم میں شامل ہو کر نہ صرف آپ اپنے اور اپنی فیملی کے حالات بہتر کر سکتے ہیں بلکہ اپنے ساتھ ساتھ آپ بہت سارے خاندانوں کی خوشحالی اور معاشی ترقی کا سبب بھی بنیں گے۔

پاکستانی لوگوں کی اقتصادی بہتری کی اُمیدوں کا محور


مقصد: اپنے پیارے وطن پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کی اقتصادی، معاشی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ سسٹم کا آغاز کرنا ہے۔


مشن: خوشیاں، خوشحالی، اچھی صحت ، اچھی تعلیم اور خوشحال زندگی سب کے لیے

ہوپ زون کا 2 سالہ خوشحالی کا سسٹم جو صرف 2 سال کے کم عرصہ میں اپنے مضبوط سسٹم کی بدولت


  • ہر غریب اور کم آمدنی والے کو کر دے ---------------- خوشحال
  • ہر بے روزگار کو کر دے ------------------------------ باروزگار
  • ہر پاکستانی کو کر دے -------------------------------- مالا مال
  • غریبوں کا -------------------------------------------- مددگار
  • پاکستانی معیشت کے لیے ----------------------------- انقلاب
  • بہت جلد کر دے ملک سے ----------------------------- غربت کا خاتمہ
  • ہر گھر کے لیے -------------------------------------- خوشیوں اور خوشحالی کا سبب

انشاءاللہ اس سسٹم میں شامل ہو کر آپ خود بھی اور آپ کے ساتھ بے شمار لوگ بھی خوشحال ہوں گے۔ بلکہ ہمارا پیارا وطن پاکستان بھی اقتصادی اور معاشی طور پر مضبوط ہو گا۔

انشاءاللہ 2 سال کے کم عرصہ میں بے شمار گھرانے خوشحال ہو جائیں گے اور ملک سے غربت کا خاتمہ بھی ہو جائے گا۔ اور ہمارا پیارا ملک بھی خوشحال اور ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل ہوگا۔

یہ سسٹم ایسا انقلاب برپا کر دےگا کہ اس سسٹم میں شامل ہونے والا اور محنت کرنے والا ہر بندہ ایک کامیاب اور خوشحال انسان بن جائے گا۔ انشاءاللہ نہ صرف دنیا میں کامیابیاں حاصل کرے گا بلکہ آخرت کی کامیابیاں اور اجر و ثواب کا عظیم خزانہ بھی حاصل کرے گا۔ کیونکہ اس سسٹم میں شامل ہونے والا ہر بندہ نہ صرف اپنی اور اپنے خاندان کی فلاح و بہبود، بہتری، ترقی اور خوشحالی کا سبب بنے گا بلکہ اس سسٹم کی بدولت اس میں شامل ہوتے ہی اپنے ساتھ ساتھ 5 دوسرے خاندانوں کی خوشحالی ، ملک کی خوشحالی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کا سبب بنے گا۔

آئیے اس سسٹم میں شامل ہو کر آپ اپنی زندگیوں کو بدلیئے۔ اپنے آپ کو کامیاب لوگوں کی صف میں شامل کر کے خود بھی کامیاب ہو جائیے اور اپنے پیارے وطن پاکستان کے لوگوں کی اقتصادی اور معاشی ترقی میں معاون و مددگار بن کر دنیا اور آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔

:ہوپ زون کے ہدیہ سسٹم کا تعارف اور طریقہ کار

ہوپ زون کے ہدیہ سسٹم میں آپ نے اپنی اور اپنے پیارے وطن پاکستان کے لوگوں کی فلاح و بہبود، خوشحالی اور ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے

$20 (Rs.3,000) --- $50 (Rs.7,500) --- $100 (Rs.15,000) --- $200 (Rs.30,000)

کی کوئی بھی رقم بطورہدیہ دینی ہے۔ یہ رقم قطعاََ انویسٹمنٹ نہیں ہے بلکہ صرف اور صرف آپ اللہ کی رضا کے لیے اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی مرضی سے بطورہدیہ دے رہے ہیں۔ یہ رقم صدقہ و خیرات یا زکوٰتہ کی رقم قطعاََ نہیں ہے۔

اگر آپ ہدیہ دینے کے بعد نئے لوگ سسٹم میں نہیں لاتے تو آپ کو کوئی بھی بونس نہیں ملے گا بلکہ آپ کے ہدیہ کی رقم سسٹم کے 5 لیولز تک لوگوں کے خاندانوں کی خوشحالی کا سبب اور ہوپ زون کا فلاحی سسٹم چلانے میں شامل ہو جائے گی۔ جس کے بدلے میں انشاءاللہ آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بے حد اجر و ثواب ملے گا۔

اگر آپ خود بھی اس سسٹم میں محنت کر کے اپنی انکم میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس سسٹم سے مالی فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں تو آپ کو کم از کم 4 نئے لوگ سسٹم میں لانے ہوں گے اگر آپ اپنی زندگی میں خوشگوار تبدیلی چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی اور اپنے خاندان کی خوشحالی چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی معاشی ترقی چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی انکم میں اضافہ چاہتے ہیں، اگر آپ کم وقت میں اپنے مالی مسائل سے چُھٹکارا چاہتے ہیں، اگر آپ محنت کر کے کم وقت میں کامیاب لوگوں کی صف میں شامل ہونا چاہتے ہیں، اگر آپ خود خوشحال ہو کر دوسرے لوگوں کی بھی مالی مدد کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ خود بھی، اپنے والدین اور اہل و عیال کو حج و عمرہ کروانا چاہتے ہیں، اگر آپ اپنے خاندان کو اچھا گھر اچھی تعلیم اور خوشحال زندگی دینا چاہتے ہیں، اگر آپ بہت کم وقت میں اپنے ان تمام خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ تو دیر نہ کیجئے جلد سے جلد ہوپ زون کے اس عظیم الشان انقلابی فلاحی سسٹم کا حصہ بن جائیے اور نیک نیتی، محنت، خلوص اور مستقل مزاجی سے دنیا و آخرت کی کامیابیاں حاصل کریں۔

ہوپ زون کا واحد اور منفرد سسٹم جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔


پاکستان کا واحد فلاحی سسٹم

ہوپ زون کا ایسا فلاحی سسٹم جس میں %90 رقم فوری طور پر 5 لیول تک لوگوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ اور صرف %10 رقم سسٹم چلانے کے لیے مختص ہے۔


:بونس کی تقسیم کاری

ٹوٹل 5 لیولز

نوٹ: سسٹم انتظامیہ اس سسٹم کی بہتری اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کسی بھی وقت اپنے بونس پلان میں تبدیلی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔


:ڈالر میں سسٹم بنانے کا مقصد

تاکہ سسٹم اور لوگوں کے حساب کتاب میں آسانی رہے۔

ڈالر کا ریٹ فکس ہے۔

نوٹ: تمام ٹرانزیکشن چارجز اور سروسز چارجز لاگُو ہوں گے۔

دس فیصد ہدیہ کی رقم ہوپ زون کے ویب اخراجات اور سسٹم کو چلانے کے لیے مختص ہے۔


:ہوپ زون کے مستقبل کے فلاحی پراجیکٹس جلدشروع ہو رہےہیں۔

فری کیٹرنگ سروس

فری کفن سروس

گرین پاکستان پراجیکٹ

قرضِ حسنہ بِلا سود

چھوٹے بزنس، یُوتھ بزنس پراجیکٹس

Bonus Details :بونس تفصیل

اگر آپ کا ہدیہ 20 / 50 / 100 / 200 ڈالر کا ہو تو بونس تفصیل

(Rs.30,000) $200 اگر نیا ہدیہ ہو (Rs.15,000) $100 اگر نیا ہدیہ ہو (Rs.7,500) $50 اگر نیا ہدیہ ہو (Rs.3,000) $20 اگر نیا ہدیہ ہو
اِن ڈائریکٹ ڈائریکٹ اِن ڈائریکٹ ڈائریکٹ اِن ڈائریکٹ ڈائریکٹ اِن ڈائریکٹ ڈائریکٹ آپ کا ہدیہ
$2 (Rs.270) $100 (Rs.13,500) $2 (Rs.270) $50 (Rs.6,750) $2 (Rs.270) $25 (Rs.3,375) $2 (Rs.270) $10 (Rs.1,350) $20 (Rs.3,000)
$5 (Rs.675) $100 (Rs.13,500) $5 (Rs.675) $50 (Rs.6,750) $5 (Rs.675) $25 (Rs.3,375) $2 (Rs.270) $10 (Rs.1,350) $50 (Rs.7,500)
$10 (Rs.1350) $100 (Rs.13,500) $10 (Rs.1350) $50 (Rs.6,750) $5 (Rs.675) $25 (Rs.3,375) $2 (Rs.270) $10 (Rs.1,350) $100 (Rs.15,000)
$20 (Rs.2700) $100 (Rs.13,500) $10 (Rs.1350) $50 (Rs.6,750) $5 (Rs.675) $25 (Rs.3,375) $2 (Rs.270) $10 (Rs.1,350) $200 (Rs.30,000)

سسٹم میں اگر آپ کا اور آپ کی ٹیم کا ہدیہ 20$ ہو تو آپ کی آمدن

بقایا اصل انکم ذاتی رینیول ٹوٹل انکم رینیول بونس انکم بونس انکم لوگوں کی تعداد بونس کی تقسیم لیولز نمبر شمار
$20 (Rs.2,700) $20 $40 0.00 4x10=$40 1x4=4 50% ڈائریکٹ لیول 1
$52 (Rs.7,020) $20 $72 $40 16x2=$32 4x4=16 10% اِن ڈائریکٹ لیول 2
$180 (Rs.24,300) $20 $200 $72 64x2=$128 16x4=64 10% اِن ڈائریکٹ لیول 3
$692 (Rs.93,420) $20 $712 $200 256x2=$512 64x4=256 10% اِن ڈائریکٹ لیول 4
$2740 (Rs.369,900) $20 $2760 $712 1024x2=$2048 256x4=1024 10% اِن ڈائریکٹ لیول 5

سسٹم میں اگر آپ کا اور آپ کی ٹیم کا ہدیہ 50$ ہو تو آپ کی آمدن

بقایا اصل انکم ذاتی رینیول ٹوٹل انکم رینیول بونس انکم بونس انکم لوگوں کی تعداد بونس کی تقسیم لیولز نمبر شمار
$50 (Rs.6,750) $50 $100 0.00 4x25=$100 1x4=4 50% ڈائریکٹ لیول 1
$130 (Rs.17,550) $50 $180 $100 16x5=$80 4x4=16 10% اِن ڈائریکٹ لیول 2
$450 (Rs.60,750) $50 $500 $180 64x5=$320 16x4=64 10% اِن ڈائریکٹ لیول 3
$1730 (Rs.233,550) $50 $1780 $500 256x5=$1280 64x4=256 10% اِن ڈائریکٹ لیول 4
$6850 (Rs.924,750) $50 $6900 $1780 1024x5=$5120 256x4=1024 10% اِن ڈائریکٹ لیول 5

سسٹم میں اگر آپ کا اور آپ کی ٹیم کا ہدیہ 100$ ہو تو آپ کی آمدن

بقایا اصل انکم ذاتی رینیول ٹوٹل انکم رینیول بونس انکم بونس انکم لوگوں کی تعداد بونس کی تقسیم لیولز نمبر شمار
$100 (Rs.13,500) $100 $200 0.00 4x50=$200 1x4=4 50% ڈائریکٹ لیول 1
$260 (Rs.35,100) $100 $360 $200 16x10=$160 4x4=16 10% اِن ڈائریکٹ لیول 2
$900 (Rs.121,500) $100 $1000 $360 64x10=$640 16x4=64 10% اِن ڈائریکٹ لیول 3
$3460 (Rs.467,100) $100 $3560 $1000 256x10=$2560 64x4=256 10% اِن ڈائریکٹ لیول 4
$13700 (Rs.1,849,500) $100 $13800 $3560 1024x10=$10240 256x4=1024 10% اِن ڈائریکٹ لیول 5

سسٹم میں اگر آپ کا اور آپ کی ٹیم کا ہدیہ 200$ ہو تو آپ کی آمدن

بقایا اصل انکم ذاتی رینیول ٹوٹل انکم رینیول بونس انکم بونس انکم لوگوں کی تعداد بونس کی تقسیم لیولز نمبر شمار
$200 (Rs.27,000) $200 $400 0.00 4x100=$400 1x4=4 50% ڈائریکٹ لیول 1
$520 (Rs.70,200) $200 $720 $400 16x20=$320 4x4=16 10% اِن ڈائریکٹ لیول 2
$1800 (Rs.243,000) $200 $2000 $720 64x20=$1280 16x4=64 10% اِن ڈائریکٹ لیول 3
$6920 (Rs.934,200) $200 $7120 $2000 256x20=$5120 64x4=256 10% اِن ڈائریکٹ لیول 4
$27400 (Rs.3,699,000) $200 $27600 $7120 1024x20=$20480 256x4=1024 10% اِن ڈائریکٹ لیول 5

Our Services

Referral Income

Earn 50% of Direct Referral plan and 10% from Indirect Referral.

Montlhy Renewal

You have to Renew your account monthly to get Direct or Indirect Income.

Helping Others

Earn and also help others with your Hadiya.

HoppeZone Hadiya Plans

Standard

$20/month

$10 Direct Bonus

$2 InDirect Bonus

Daily Withdrawal

Monthly Renewal

Popular

$50/month

$25 Direct Bonus

$5 InDirect Bonus

Daily Withdrawal

Monthly Renewal

Golden

$100/month

$50 Direct Bonus

$10 InDirect Bonus

Daily Withdrawal

Monthly Renewal

Professional

$200/month

$100 Direct Bonus

$20 InDirect Bonus

Daily Withdrawal

Monthly Renewal

FAQS

Frequently Asked Questions

HoppeZone Stands for "Hope of Pakistani People Economic Zone".
HoppeZone wants to build an Economic Zone and a Community for the prosperity of Pakistani People.
Anybody can join hoppezone with the refferal link of our any user or directly by Signing up.
There is no Withdrawal Limit. You can get unlimited withdrawals in a day.
HoppeZone will deduct 10% service charges on each withdrawal.

Contact Us

Say Hello

Name

Email

Message




© 2019 - 2021 HoppeZone. All rights reserved